وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف کیسز بند کیے جانے کی خبریں بے بنیا د: نیب

وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف کیسز بند کیے جانے کی خبریں بے بنیا د: نیب
وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف کیسز بند کیے جانے کی خبریں بے بنیا د: نیب

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نیب کے ترجمان نے وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف کیسز بند کیے جانے کے طاہر القادری کے بیان کو تر دید کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں نیب کے ترجمان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف کوئی کیس بند نہیں کیا گیا ہے ،143کیسز کو بند کیے جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ نیب میںمقدامات کی تفتیش انتہائی شفاف طریقے سے ہوتی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -