آج اہم پیغام دوں گا،تبدیلی آ نہیں رہی ،آ گئی ہے:عمران خان

آج اہم پیغام دوں گا،تبدیلی آ نہیں رہی ،آ گئی ہے:عمران خان
آج اہم پیغام دوں گا،تبدیلی آ نہیں رہی ،آ گئی ہے:عمران خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے علم تھا کہ کراچی بھی جاگ چکا ہے اور عوام اس حکومت کو رخصت کرنے کے لئے بے چین ہیں، میں کراچی والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، آج یہی کہوں گا کہ تبدیلی آ نہیں رہی، بلکہ آ گئی ہے۔ ان کا کہناتھاکہ آج تقریر کے دوران اہم پیغام دوں گا، نئے پاکستان کی بنیاد رکھ دی گئی ہے، میں اس پاکستان کو عوام کے جنون میں دیکھ سکتا ہوں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنی تقریر میں صوبوں اور انتظامی یونٹس سے متعلق پارٹی موقف کا علان بھی کریں گے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -