’وہ آیت تقریر سے پہلے 3بار پڑ ھ لینا‘ جاوید میانداد کی عمران خان کے کان میں سرگوشی

’وہ آیت تقریر سے پہلے 3بار پڑ ھ لینا‘ جاوید میانداد کی عمران خان کے کان میں ...
’وہ آیت تقریر سے پہلے 3بار پڑ ھ لینا‘ جاوید میانداد کی عمران خان کے کان میں سرگوشی

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) مزار قائد پر پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے میں1992ء کی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان جاوید میانداد اپنے کپتان عمران خان کے ساتھ اسٹیج پر نظر آئے۔ اس موقع پر تقریر سے قبل انہوں نے عمران خان کے کان میں سرگوشی کرتے ہوئے کہا کہ ’بابا جی نے جو آیت بتائی تھی وہ تقریر سے پہلے تین مرتبہ پڑھ لینا‘۔ ان کی اس اہم سرگوشی کے بعد یہ بات کہی جا سکتی ہے کہ پاکستان کو ورلڈ کپ جتوانے والے ’ کپتان‘ اور ’ نائب کپتان‘ کے درمیان آج بھی یہ رشتہ کسی نہ کسی حیثیت میں ضرور قائم ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -