ہم پر الزام لگانے والوں کا اپنا مینڈیٹ جعلی ہے: سعد رفیق

ہم پر الزام لگانے والوں کا اپنا مینڈیٹ جعلی ہے: سعد رفیق
ہم پر الزام لگانے والوں کا اپنا مینڈیٹ جعلی ہے: سعد رفیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماءاور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پنجاب میں ہم پر دھاندلی کے الزامات لگانے والے عمران خان کو خیبر پختونخواہ میں ملنے والا مینڈیٹ دراصل جھوٹا مینڈیٹ تھا، حقیقت میں تو  دھاندلی اے ا ین پی کے خلاف ہوئی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان جذبات سے عاری سیاستدان ہیں اور ان کو اس قوم پر ذرا بھی رحم نہیں آتا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -