مصر ، داعش کی کارروائی، بریگیڈیئر جنرل ہلاک کردیا

مصر ، داعش کی کارروائی، بریگیڈیئر جنرل ہلاک کردیا

قاہرہ (این این آئی) مصر کے شورش زدہ علاقے سینائی میں داعش نے ایک کارروائی کے دوران بریگیڈیئر جنرل کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ مصری وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق شمالی سینائی صوبے کے دارالحکومت العارش میں داعش کے عسکریت پسندوں کی ایک کارروائی میں بریگیڈیئر جنرل ہلاک ہوگیا ہے۔

مزید : عالمی منظر