فن لینڈ میں پناہ گزینوں کو قبول کئے جانے کی حکومتی پالیسی کیخلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے

فن لینڈ میں پناہ گزینوں کو قبول کئے جانے کی حکومتی پالیسی کیخلاف احتجاجی ...

ہلسنکی (این این آئی) فن لینڈ کے دارالحکومت ہلسنکی اور دیگر کئی شہروں میں پناہ گزینوں کو قبول کئے جانے کی حکومتی پالیسی کیخلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔

مزید : عالمی منظر