ڈسٹر کٹ کراٹے ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام کراٹے ڈیمانسٹریشن

ڈسٹر کٹ کراٹے ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام کراٹے ڈیمانسٹریشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ساہیوال (بیو رو رپورٹ) ڈسٹر کٹ کراٹے ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام 6ستمبر کے حوالے سے محمد آصف اقبال چو ہدری ڈی سی او کی خصوصی ہدایت پر منور علی جنرل سیکرٹری کی قیادت میں کراٹے ڈیمانسٹریشن پیش کی گئی جس میں ساہیوال کی تمام کلبوں نے حصہ لیا اس ڈیمانسٹریشن میں کراٹے،جمناسٹک،کا نا، سٹک، بریکنگ، نن چقو کا زبر دست مظاہرہ کیا گیا جس کو شائقین کی بہت بڑی تعداد نے دیکھا اور پسند کیا اس کراٹے کے مظاہرے میں شر کت کر نے والے کھلا ڑیوں اور کو چز میں انعامات تقسیم کر نے کی تقریب گز شتہ روز منعقد کر وائی گئی جس کے مہمان خصوصی ڈی او سی احمد شہزاد خاور ،پروفیسر ارجمند قریشی چئیر مینDKAاور محمد طفیل صدر تھے ۔
س تقریب میں محمد رمضان اور محمد ندیم کو بلیک بیلٹ ایوارڈ کی گئی اسی تقریب میں تو قیر حسین تقی،محسن عباس،محمد ارشد،محمد زاہب ابراہیم،کامران اسلم،منور علی،راشد اسلم،اسلم قادری و دیگر ممبران نے بھی شر کت کی۔