15ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ انداز ی یکم اکتوبر کو ہو گی

15ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ انداز ی یکم اکتوبر کو ہو گی

اسلام آباد (ا ین این آئی)15ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اکتوبر (جمعرات )کو ہو گی۔ مذکورہ قرعہ اندازی کاپہلا انعام 3کروڑ روپے کا ایک ، دوسرا انعام 1کروڑ روپے کے تین اور تیسرے انعام میں 1الاکھ 85ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائینگے ۔

مزید : کامرس