ایس ای سی پی میں مزید406کمپنیاں رجسٹر

ایس ای سی پی میں مزید406کمپنیاں رجسٹر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے اگست میں 406 نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کی ہے جو گذشتہ سال اگست کے مہینے کی نسبت33 فیصد زائد ہے۔اگست میں رجسٹریشن حاصل کرنے والی کمپنیوں میں 92 فی صد پرائیویٹ لمیٹڈ، 5فی صد سنگل ممبرجبکہ باقی تین فیصد پبلک لسٹڈکمپنیاں ، غیر منافع بخش ایسوسی ایشن اور ٹریڈنگ کے شعبے سے وابستہ ہیں۔اگست میں سب سے زیادہ کمپنیاں ٹریڈنگ کے شعبے میں رجسٹرڈ ہوئیں جن کی تعداد تریسٹھ 63 ہے اس کے بعدخدمات کا شعبہ ہے جس میں51کمپنیا ں رجسٹر ہوئیں

مزید :

ایڈیشن 2 -