تجارت کے فروغ کیلئے اہم اقدامات کافیصلہ

تجارت کے فروغ کیلئے اہم اقدامات کافیصلہ

حکومت نے تجارت کے فروغ اور سہولتیں فراہم کرنے کے لیے تجارتی سفارتکاری سمیت سمیت اہم اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے،تجارت کوفروغ، خسارہ کم اور سیلزٹیکس ریفنڈ کا آن لائن سسٹم بنایا جائے گا۔وزارت تجارت کے اعلیٰ حکام کے مطابق ایکسپورٹرز کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کرنے کی غرض سے ریسرچ اینڈڈیولپمنٹ، ویلیو ایڈیشن، برانڈنگ اور نئی مارکیٹوں کی تلاش کے لیے موجودہ اداروں کی کیپسٹی بلڈنگ کی جائے گی، کاروباری لاگت کم کرنے کے لیے اسٹینڈرائزیشن کو فروغ دیا جائے گا۔

مزید : ایڈیشن 2