دو ماہ کے دوران بر آمدات میں 10 فیصد کمی

دو ماہ کے دوران بر آمدات میں 10 فیصد کمی

ایکسپورٹس کے ساتھ درآمدات بھی سست روی کا شکار ہورہی ہیں ، رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں برآمدات گزشتہ سال کے مقابلے 10 فیصد گراوٹ کا شکار ہوگئیں۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال برآمدات ودرآمدات کے حجم میں گزشتہ سال کے مقابلے میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ جولائی تا اگست 2015 برآمدات 10 فیصد کمی سے 3 ارب 43 کروڑ ڈالر رہی جبکہ اسی عرصے میں درآمدات 9 فیصد کمی سے 7 ارب ڈالر کے قریب رہیں ۔

مزید : ایڈیشن 2