مقامی گاڑیوں کی فروخت 77 فیصد بڑھ گئی

مقامی گاڑیوں کی فروخت 77 فیصد بڑھ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مالی سال 2016 کے پہلے دو ماہ میں مقامی سطح پر بننے والی گاڑیوں کی فروخت میں 77 فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔معاشی حالات میں بہتری کے باعث ملک میں چم چماتی گاڑیوں کی فروخت میں بھی اضافہ ہورہا ہے ، صرف مقامی سطح پر بننے والی گاڑیوں کی فروخت میں 77 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔مالی سال 2016 کے پہلے دو ماہ میں 22 ہزار 168 گاڑیاں فروخت ہوئیں جبکہ گذشتہ مالی کے اسی عرصے میں 16 ہزار 466 گاڑیاں فروخت ہوئیں تھیں۔

مزید :

ایڈیشن 2 -