ترسیلات زر 5فیصد بڑھ گئیں

ترسیلات زر 5فیصد بڑھ گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رواں مالی سال دو ماہ کے دوران ترسیلات زر میں پانچ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے تین ارب انیس کروڑ ڈالر وطن بھیجے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال جولائی اور اگست میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے تین ارب انیس کروڑ ڈالر ارسال کیے، گذشتہ سال اس عرصے میں تین ارب دو کروڑ ڈالر ترسیل کیے گئے تھے۔ گذشتہ ماہ ایک ارب باون کروڑ ڈالر وطن بھیجے گئے۔

مزید :

ایڈیشن 2 -