کوئٹہ ،ایف سی کی کارروائی 21 غیر ملکی باشندے گرفتار

کوئٹہ ،ایف سی کی کارروائی 21 غیر ملکی باشندے گرفتار

کوئٹہ (آئی این پی)کوئٹہ کے علاقے گنا پوسٹ میں ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے 21 غیر ملکی گرفتار کرلئے۔ اتوار کو ترجمان ایف سی کے مطابق گرفتار غیر ملکی بغیر دستاویزات سفر کر رہے تھے۔ گرفتار کئے گئے افراد میں سے 7 کا تعلق ایران جبکہ 14 کا افغانستان سے ہے

مزید : صفحہ اول