اندھے قتل کا سراغ مل گیا، مقتو ل کا بھا ئی اور بیوی نے مل کر قتل کیا
پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار )پو لیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا مقتو ل کا سکا بھا ئی اور بیوی نے مل کر اس کو قتل کیا اور مقدمے کی پیروی کر تے رہئے ڈی ایس پی سر کل پنڈی بھٹیاں احسان اللہ شادنے آج پر ہجوم پر یس کا نفر نس میں بتا یاتھا نہ کسیسے میں مور خہ 11.9.15 کو مقد مہ قتل درج ہوا مدعی مقد مہ نے در خواست گزاری کہ میری بھا ئی محمد سدا حسین اور اس کی بیوی فرح بی بی اور بھا ئی سجیل عباس مکان کے صحن میں سوئے ہو تھے اچا نک فا ئر کی آواز سن کر جاگ پڑئے تو دیکھا سدا حسین کے سر میں فا ئر لگ ہوا ہے اور وہ جا ن بحق ہو ا گیا سجیل عباس اور میں (محمد ما لک مدعی )نے موقع پر تین نا معلوم افراد کو بھا گتے ہو ئے دیکھا مقد مہ در ج ہو نے کے بعد ڈی ایس پی نے ایک تفتیش ٹیم تشکیل دی جس میں محمد نواز انسپکٹر (ایس ایچ او )تھا نہ کسیسے عہد حسین تارڑ ایس ایچ او تھا نہ سٹی پنڈی بھٹیاں اور محمد اکرم ملہی سب ا نسپکٹرنے مقدمہ قتل کی تفتیش کی تو ملزمان مقتول کا حقیقی بھا ئی سجیل عباس اور مقتول کی بیوی فر ح بی بی نکلے ۔ ڈی ایس پی احسان اللہ شاد نے پر یس کا نفر نس میں انکشاف کیا تفتیشی ٹیم نے فر ح بی بی ۔سجیل عباس کے مو بائلزڈیٹا کی سی ڈی آر حا صل کر کے ٹر یس کیاتو معلوم ہوا کے ملز مان سجیل عباس اور فرح بی بی کے در میان کا فی لمبی کا لیں ہو تی تھی جس پر ملزمان کو شامل تفتیش کیا گیا تو ملزمان نے اقبال جرم کر لیافر ح بی بی جو سکول ٹیچر ہیں اپنے شو ہر کے ساتھ تعلقات اچھے نہ تھے دو سال قبل اپنے دیور سجیل عباس سے نا جا ئر تعلقات قا ئم کر لئے تھے ان نے سدا حسین کے قتل کا منصو بہ بنا یا فر ح بی بی نے اپنے دیور کو دس ہزار دے کر پستول خر یدا پلان کے تحت نشہ اور گو لیاں دودھ میں ملا کر اپنے شو ہر کو پلادی اور گہری نیند سو گیافر ح بی بی اپنے دیور سجیل عباس سے پسٹل چلا نے کی ٹر ینگ حا صل کر کے رات 12بجے کے قریب اس کی کن پٹی پر پسٹل سے فا ئر کیا اور جا بحق ہو گیاپو لیس نے دو نوں ملز مان کو گر فتار کر کے ان سے آلہ قتل بر آمد کر لیا ہے اس طرح اند ھے قتل کوٹر یس کر لیا۔