سمبڑیال :ملزم سے چرس برآمد

سمبڑیال :ملزم سے چرس برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سمبڑیال (نامہ نگار، نمائندہ پاکستان) دوران گشت ماڈل پولیس اسٹیشن سمبڑیال یو سی اسکواڈ نے شک گزرنے پر ملزم شہزاد احمد ولد محمد نواز سکنہ رسول پورہ سے دوران تلاشی 110گرام چرس برآمد کرکے گرفتار کرلیا مقدمہ درج۔

مزید :

علاقائی -