شہبازشریف کی کراچی میں سماء ٹی وی کی ڈی ایس این جی وین پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت

شہبازشریف کی کراچی میں سماء ٹی وی کی ڈی ایس این جی وین پر فائرنگ کے واقعہ کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں سماء ٹی وی کی ڈی ایس این جی وین پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ کراچی میں میڈیا کی گاڑیوں پر حملے انتہائی قابل افسوس ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -