اہل خانہ کی عدم موجودگی میں 4بچوں کا باپ قتل

اہل خانہ کی عدم موجودگی میں 4بچوں کا باپ قتل
اہل خانہ کی عدم موجودگی میں 4بچوں کا باپ قتل

  

کنجاہ(نمائندہ خصوصی) منگووال کے محلہ صادق آباد میں4بچوں کے باپ کو اہل خانہ کی عدم موجودگی میں رات کے سوتے میں تیزدھارچھری سے گلہ کاٹ کر قتل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ32سالہ محنت کش صداقت علی ماچھی قریبی ڈیرہ پر محنت مزدوری کر کے اپنے بچوں کا پیٹ پالتا تھا گزشتہ شب اسے رات کے سوتے میں اس وقت قتل کر دیا گیا جب اس کے اہل خانہ کسی عزیز کی شادی پر سرگودھاگئے ہوئے تھے اور وہ گھر میں اکیلا تھا۔تھانہ کنجاہ پولیس مصروف تفتیش ہے۔

مزید : علاقائی