دونوں ہاتھوں سے معذور نوجوان نے منہ کی مدد سے پینٹنگ بناکر دنیا کو حیران کر دیا

دونوں ہاتھوں سے معذور نوجوان نے منہ کی مدد سے پینٹنگ بناکر دنیا کو حیران کر ...
 دونوں ہاتھوں سے معذور نوجوان نے منہ کی مدد سے پینٹنگ بناکر دنیا کو حیران کر دیا

  

لندن (بیورورپورٹ)برطانیہ سے تعلق رکھنے 17سالہ معذور نوجوان نے اپنے انوکھے ٹیلنٹ سے دنیا کو حیران کر دیا سترہ سالہ ہینری فریسر 6سال قبل ایک حادثہ کے نتیجے میں دونوں ہاتھوں سے محروم ہو گیا تھا مگرا س نے اپنی اس معذور ی کو مجبوری نہیں بننے دیا اور اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیے جدوجہد جاری رکھی اس نے اپنے منہ کی مدد سے پینٹنگ بنانا شروع کر دی جس میں اس نے مہارت حاصل کر کے ہر مکتبہ فکر کے لوگوں سے داد وصول کی ہے سماجی حلقوں نے اس کے عزم کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

مزید : علاقائی