سندھ ہائیکورٹ نے ٹڈاپ اسکینڈل کےمرکزی ملزم کوملک سے باہرجانےکی اجازت دیدی

سندھ ہائیکورٹ نے ٹڈاپ اسکینڈل کےمرکزی ملزم کوملک سے باہرجانےکی اجازت دیدی
سندھ ہائیکورٹ نے ٹڈاپ اسکینڈل کےمرکزی ملزم کوملک سے باہرجانےکی اجازت دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ ہائیکورٹ نے ٹڈاپ اسکینڈل کے مرکزی ملزم کوملک سے باہرجانےکی اجازت دے دی تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے ٹڈاپ سکینڈل کے مرکزی ملزم اقبال داﺅد کو علاج کیلئے ملک سے باہر جانے کی اجازت دیدی ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -