بلدیاتی امیدوار کو مختیار کار نے مردہ قرار دیدیا

بلدیاتی امیدوار کو مختیار کار نے مردہ قرار دیدیا
بلدیاتی امیدوار کو مختیار کار نے مردہ قرار دیدیا

  

جیکب آباد (ویب ڈیسک) جیکب آباد کے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا ایک خواہشمند امیدوار محمد عثمان جب کاغذات نامزدگی حاصل کرنے مختیار کار کے دفتر پہنچا تو مختار کار نے اسے کاغذات نامزدگی جاری کرنے سے انکار کر دیا۔ عثمان کے استفسار پر مختیار کار نے انکشاف کیا کہ ریکارڈ اور ووٹر لسٹ کے مطابق چونکہ اس کا انتقال ہو چکا ہے اس لئے اسے کاغذات نامزدگی جاری نہیں کیے جا سکتے۔

مزید : جیکب آباد