سعودی عرب نے عازمین حج کی واپسی کیلئے شیڈول تبدیل کردیا ،سرکلر جاری

سعودی عرب نے عازمین حج کی واپسی کیلئے شیڈول تبدیل کردیا ،سرکلر جاری
سعودی عرب نے عازمین حج کی واپسی کیلئے شیڈول تبدیل کردیا ،سرکلر جاری

  

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکومت نے عازمین حج کی واپسی کیلئے نیا شیڈول جاری کر دیاہے جس کے مطابق عازمین حج کی واپسی پرانے شیڈول کے مطابق ایک روز بعد ہو گی ۔تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے حج فلائٹس شیڈول تبدیل کرنے کیلئے سرکلر جاری کر دیاہے جس کے مطابق عازمین حج کی پہلی فلائٹ کی واپسی 26ستمبر کے بجائے 27ستمبر کر روانہ ہو گی ۔سعودی حکومت کی جانب سے یکم ذوالحج 15ستمبر کو ہونے کی وجہ سے حاجیوں کو ایک روز زیادہ قیام کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

مزید : بین الاقوامی /اہم خبریں