بڈھ بیر حملے کیخلاف خیبرپختونخوا اسمبلی میں قراردادجمع

بڈھ بیر حملے کیخلاف خیبرپختونخوا اسمبلی میں قراردادجمع
بڈھ بیر حملے کیخلاف خیبرپختونخوا اسمبلی میں قراردادجمع

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )بڈھ بیر حملے کیخلاف خیبرپختونخوا اسمبلی میں قراردادجمع کرا دی گئی ۔تفصیلات کےمطابق خیبرپختونخوا اسمبلی میں گزشتہ دنوں ہونے والے دہشتگرد حملے کیخلاف پیپلز پارٹی کی نگہت اورکزئی نے قرار داد جمع کرائی۔قتات داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں سے قوم کے حوصلے پست نہیں ہوں گے۔پاکستانی قوم ہر قسم کی قربانی کیلئے تیار ہے،قرارداد میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کے انسداد کیلئے حکومتی اقدامات نا کافی ہیں ۔

مزید : پشاور