چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی مزار قائد پر حاضری ،پھول چڑھائے ،فاتحہ خوانی کی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی نے مزار قائد پر حاضری دی ۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے قائد اعظم کی قبر پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی بھی کی ۔اس موقع پر پاکستان نیوی کا چا ق و چوبند دستہ اور افسران بھی ہمراہ تھے ۔

مزید : کراچی