پاکستان کوسٹ گارڈ کی جیوانی ساحل پر کارروائی ،غیر قانونی طور پر ایران جانیوالے91افراد گرفتار

پاکستان کوسٹ گارڈ کی جیوانی ساحل پر کارروائی ،غیر قانونی طور پر ایران ...
پاکستان کوسٹ گارڈ کی جیوانی ساحل پر کارروائی ،غیر قانونی طور پر ایران جانیوالے91افراد گرفتار

  

گوادر (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کوسٹ گارڈ نے جیوانی ساحل پر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر ایران جانے والے91افراد کوگرفتارکرلیا ہے ۔ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق گرفتار افراد میں 9افغان باشندے بھی شامل ہیں,گرفتار افراد کو ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیاہے۔

مزید : گوادر /اہم خبریں