کراچی میں اساتذہ تنخواہوں کے حصول کیلئے احتجاج پرمجبور

کراچی میں اساتذہ تنخواہوں کے حصول کیلئے احتجاج پرمجبور
کراچی میں اساتذہ تنخواہوں کے حصول کیلئے احتجاج پرمجبور

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی میں اساتذہ تنخواہوں کے حصول کیلئے احتجاج پرکچھ یوں مجبور ہوئے کہ احتجاج کرتے ہوئے سوک سنڑمیں واقع کے ایم سی کے دفتر پہنچ گئے جبکہ کئی معلم سوک سنٹر میں واقع ایڈمنسٹریٹر کے دفتر میں داخل ہو گئے ۔اساتذہ دو گھنٹوں سے احتجاج کررہے ہیں لیکن نہ تو ایڈمنسٹریٹر سجاد علی دفتر میں موجودہیں نہ ہی کوئی دوسرا افسر ان کی شنوائی کیلئے آیا ہے ۔اساتذہ کا مطالبہ ہے کہ انہیں تین ماہ کی تنخواہیں آج ہی ادا کی جائیں ۔

مزید : کراچی