ملتان میں ہائی فلڈ وارننگ جاری, عید کی چھٹیاں منسوخ

ملتان میں ہائی فلڈ وارننگ جاری, عید کی چھٹیاں منسوخ
ملتان میں ہائی فلڈ وارننگ جاری, عید کی چھٹیاں منسوخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان میں ضلعی انتظامیہ نے ہائی فلڈ وارننگ جاری کردی ہے۔ محکمہ آبپاشی کے مطابق دریائے چناب میں 24سے 26 ستمبر کے دوران 5 لاکھ کیوسک کا ریلا گزرے گا جس سے اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ ہے۔ دوسری طرف ڈی سی اوملتان نے تمام محکموں کی عید کی تعطیلات منسوخ کردی ہیں ۔ ڈی سی او کا کہنا ہے کہ کل سے دریائی علاقوں میں سروے کے بعد نقل مکانی کا عمل شروع کردیا جائے گا۔

مزید :

ملتان -