احتساب کمیشن میں ضمانت کی نئی ترمیم پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج

احتساب کمیشن میں ضمانت کی نئی ترمیم پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
احتساب کمیشن میں ضمانت کی نئی ترمیم پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب کمیشن میں ملزم کی ضمانت نہ ہونے کی ترمیم پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ سابق صوبائی وزیرمعدنیات ضیاءاللہ آفریدی کے وکیل نے پشاورہائی کورٹ میں دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ احتساب کمیشن کے تحت گرفتارملزم کاضمانت پررہانہ ہوناانسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے احتساب کمیشن میں ضمانت سے متعلق نئی ترمیم کی گئی ہے ملزم سے ضمانت کاحق لینے کی ترمیم غیرآئینی ہے لہٰذاس کو کالعدم قرار دیا جائے۔

مزید :

پشاور -