سعودی عرب میں مسافر بس کو حادثہ، 3پاکستانیوں سمیت پانچ افراد جاں بحق

سعودی عرب میں مسافر بس کو حادثہ، 3پاکستانیوں سمیت پانچ افراد جاں بحق
سعودی عرب میں مسافر بس کو حادثہ، 3پاکستانیوں سمیت پانچ افراد جاں بحق

  

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب میں مسافر بس کو حادثہ پیش آنے سے 3پاکستانیوں سمیت پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق سعودی ہلال احمر کا کہنا ہے کہ مکہ مکرمہ سے480 کلومیٹردورعفیف الحومات روڈپربس کوحادثہ پیش آگیا جس سے 3پاکستانی،ایک سعودی اورایک سوڈانی عازمین حج جاں بحق ہو گئے ہیں ۔سعودی ہلال احمرکے مطابق اس افسوسناک حادثے میں متعدد پاکستانی زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کی فراہمی کیلئے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

مزید : بین الاقوامی