وزیراعظم کا افغان صدر کو فون ،افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی

وزیراعظم کا افغان صدر کو فون ،افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ کرنے ...
وزیراعظم کا افغان صدر کو فون ،افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے افغان صدر اشرف غنی سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے بڈھ بیر ائیر بیس حملے میں افغان سر زمین استعمال ہونے کا معاملہ اٹھا یا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے بڈ ھ بیر واقعے پر اظہار افسوس کیا اور جانی نقصان پر تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کی سر زمین کو پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا ۔

مزید : قومی