امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ کا رحجان

امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ کا رحجان

  

نیویارک( آن لائن ) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ درجہ حرارت میں اضافے کی پیشگوئی کے باعث ایئر کنڈشننگ کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے توانائی کی طلب میں اضافے کا امکان ہے۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران قدرتی گیس کے اکتوبر میں ترسیل کے معاہدے 0.7 فیصد یا 2.1 سینٹ کی بہتری سے 2.948 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹس میں طے پائے۔

مزید :

کامرس -