نامور رائٹر سورج بابا کی مصروفیات میں زبردست اضافہ

نامور رائٹر سورج بابا کی مصروفیات میں زبردست اضافہ

  

لاہور ( فلم رپورٹر) نامور رائٹر سورج بابا کی مصروفیات میں زبردست اضافہ ، ڈرامہ سیریل کے ساتھ فلمیں بھی لکھنے میں مصروف ہو گئے ۔ سورج بابا کی مصروفیات میں زبردست اضافہ ، ڈرامہ سیریل کے ساتھ فلمیں بھی لکھنے میں مصروف ہو گئے ۔ بطور رائٹر نئی فلم ’’ ادھورا ‘‘ بھی پوسٹ پروڈکشن کے مراحل میں ہے جبکہ سورج بابا مزید تین ڈرامہ سیریل لکھنے کے ساتھ ایک اور فلم کا بھی سکرپٹ لکھنے میں مصروف ہیں۔

مزید :

کلچر -