چین زرعی شعبے میں450ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا

چین زرعی شعبے میں450ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا

  

ٍ بیجنگ( آن لائن )چین نے کہا ہے کہ وہ ملکی زراعت کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے 2020 ء تک 450 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔وزارت زراعت کے مطابق ایگریکلچرل ڈیولپمنٹ بینک اس مقصد کیلئے 2020 تک450 ارب ڈالر فراہم کریگا۔اس منصوبے کے تحت زراعت کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے بیج انڈسٹری کی معاونت اور جدید آلات کے استعمال سمیت دیگر پہلوؤں کو بھی ترقی دی جائے گی۔

مزید :

کامرس -