پی ٹی آئی این اے 127کے رہنماؤں کا اجلاس کل ہو گا

پی ٹی آئی این اے 127کے رہنماؤں کا اجلاس کل ہو گا

  

لاہور (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف این اے 127کے پارٹی رہنماؤں اورکارکنان کا اہم اجلاس رائے ونڈ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے 22ستمبر ماڈل ٹاؤن ایکسٹینشن 29اے ون پی بلاک اولڈ پی ٹی آئی پنجاب آفس میں ہوگا جس میں سابقہ صدر پنجاب اعجاز احمد چوہدری ، سنٹرل ریجن پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان اور لاہور رولر کے صدر ظہیر عباس کھو کھر سمیت دیگر پارٹی رہنما شرکت کریں گے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -