آج پھر قوم کو قربانی اور ایثار کی ضرورت ہے،میاں منیر

آج پھر قوم کو قربانی اور ایثار کی ضرورت ہے،میاں منیر

  

لاہور (جنرل رپورٹر) مسلم لیگ شعبہ خواتین لاہور کی جانب سے عید ملن پارٹی زیر صدارت آمنہ الفت ہوئی ،مہمان خصوصی میاں محمد منیر نے اپنے خطاب میں کہا کہ آج پھر قوم کو قربانی اور ایثار کی ضرورت ہے ،ہمیں عید قربان سے جو درس ملتا ہے اسے اپنے رویوں میں شامل کرنے کی ضرورت ہے ، اس موقع پر تمکین آفتاب ، زیبا احسان ، سہیل چیمہ ، سجاد بلوچ ، صائمہ گل ، سمیرا نواز ، عائشہ شیخ ، انجم رضا ، عندلیب اسد ، نگینہ اشرف اور شرکاء کی کثیر تعدا موجود تھی ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -