بابر محمود کا ایم پی اے ماجد ظہور سے بیٹی کی وفات پر اظہار تعزیت

بابر محمود کا ایم پی اے ماجد ظہور سے بیٹی کی وفات پر اظہار تعزیت

  

لاہور (پ ر)انجمن تاجران ہال روڈ خدمت گروپ کے صدر بابر محمود نے رکن صوبائی اسمبلی ماجد ظہور کی ایک سالہ بیٹی کی پانی کے ٹب میں گر کر ہلاکت پر اظہار افسوس کیا ہے اور کہا ہے کہ بیٹی اللہ کی رحمت ہے اور باپ کے دل کا سکون ہوتی ہے ، انہوں نے ماجد ظہور سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ ماجد ظہور کو صبر عطا فرمائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -