درس قرآن
لاہور(پ ر) سٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن اسٹیبلشمنٹ ڈویژن حکومت پاکستان لاہور کے زیراہتما م انفرادی و اجتماعی اخلاقی تربیت کے عنوان سے درس قرآن آج 2بجے سٹاف ویلفیئر آڈیٹوریم ، اے جی آفس کمپاؤنڈ لاہور میں ہوگا معروف مذہبی سکالر حافظ محمد ادریس اس موقع پر لیکچر دیں گے