حضرت عثمان غنیؓ کے یوم شہادت کی مناسبت سے کانفرنس

حضرت عثمان غنیؓ کے یوم شہادت کی مناسبت سے کانفرنس

  

لاہو ر(خبر نگار خصوصی ) امیر المؤمنین حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے یوم شہادت بمطابق 18ذی الحج کی مناسبت سے "حضرت عثمان غنی ؓ کانفرنس "کا انعقاد مورخہ 21ستمبر 2016ء (بدھ) کمیٹی روم ایوان اوقاف لاہور میں ہوگا، جس میں وزیر اوقاف ومذہبی امور میاں عطا محمد مانیکا، جسٹس(ر) خلیل الرحمن خاں، سیکرٹری اوقاف نوازش علی ، ڈائریکٹر جنرل اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری، اتحاد بین المسلمین کمیٹی پنجاب کے کوآرڈینیٹرز اور تمام مکاتب فکر کی اہم شخصیات شرکت کریں گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -