پرائس مجسٹریٹوں کے948مقامات پر چھاپے،105گرانفروش گرفتار
لاہور( جنرل رپورٹر) پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے948مقامات پر چھاپے مارے اور گرانفروشی کرنے پر21دکانداروں کے چالان کیے جبکہ17,000روپے کے جرمانے عائد کیے گئے،80افراد کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کروائے گئے اور مجموعی طور پر105افراد کو گرفتار کروایا گیا ۔
جن میں سے20افراد کو موقع پر سزا سنا کر جیل بھجوا دیا گیا۔