جشن عیدِ غدیر کا تاریخی اجتماع آج کوٹ عبدالمالک میں ہو گا

جشن عیدِ غدیر کا تاریخی اجتماع آج کوٹ عبدالمالک میں ہو گا

  

لاہور (پ ر) ڈاکٹر سید قلب حسین نقوی کی جانب سے جشن عیدِ غدیر کا تاریخی اجتماع آج21 ستمبر بمطابق18ذوالحج بعداز نماز مغرب مرکزی امام بارگاہ مبارک الحسینی کوٹ عبدالمالک میں منعقد ہو گا۔ عالمگیر شہرت کے حامل نوحہ خوان فرحان علی وارث، ذاکرین اظہر حسین نیئر، صفدر عباس بھٹی اور مولانا محمد رضا عابدی خطاب کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -