پاکستانی بیس بال ٹیم ورلڈ کپ بیس بال کوالیفائر فور میں شرکت کیلئے نیو یارک پہنچ گئی

پاکستانی بیس بال ٹیم ورلڈ کپ بیس بال کوالیفائر فور میں شرکت کیلئے نیو یارک ...

  

لاہور (این این آئی) پاکستانی بیس بال ٹیم ورلڈ کپ بیس بال کوالیفائر فور میں شرکت کیلئے نیو یار ک پہنچ گئی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی بیس بال ٹیم بیس بال کوالیفائر فور میں شرکت کیلئے نیو یارک پہنچ گئی ٗبیس بال ورلڈ کپ کوالیفائر فور 22ستمبر سے نیو یارک میں شروع ہو گا ۔

پاکستان بیس بال ٹیم برازیل ، برطانیہ اور اسرائیل کی ٹیموں سے مقابلہ کریگی ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -