قومی ٹیم ساؤتھ ایشیئن سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد بھارت سے وطن واپس پہنچ گئی

قومی ٹیم ساؤتھ ایشیئن سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد بھارت سے وطن واپس ...

  

اسلام آباد( آن لائن ) قومی ٹیم ساؤتھ ایشیئن سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد بھارت سے وطن واپس پہنچ گئی۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق ایونٹ میں قومی کھلاڑیوں کی کارکردگی قابل ستائش رہی ہے قومی ٹیم نے ایونٹ میں پانچ چاندی اور دو کانسی کے تمغے حاصل کئے ہیں انہوں نے کہااکہ فیڈریشن کھلاڑیوں کی مجموعی کارکردگی سے مطمئن ہے اور امید ہے کہ آئندہ ایونٹ میں اس سے بھی بہتر کارکردگی دکھا کر طلائی تمغہ حاصل کرینگے ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -