وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف کا ٹیلیفونک رابطہ،بھارتی جارحیت کے حوالے سے حکمت عملی پرتبادلہ خیال

وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف کا ٹیلیفونک رابطہ،بھارتی جارحیت کے حوالے سے ...

  

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ٹیلیفونک رابطہ کیاہے جس دوران خطے کی بدلتی صورتحال اور بھارتی جارحیت کے حوالے سے حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم اور جنر ل راحیل شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں تقریر سے قبل ہوا جس میں خطے کی صورتحال سمیت مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیاہے۔

مزید :

صفحہ اول -