سپرلیگ ٹی 20کپ،24ستمبر سے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا

سپرلیگ ٹی 20کپ،24ستمبر سے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا

  

لاہور ( سپورٹس رپورٹر )پنجاب میں سپر لیگ ٹی 20 کپ کا انعقاد 24ستمبر سے یکم اکتوبر تک لاہور قلندرز کے زیر اہتمام قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوگاجس میں 18اضلاع کی ٹیمیں حصہ لیں گی او رجیتنے والی 17رکنی ٹیم آسٹریلیا میں بین الاقوامی میچ کھیلے گی۔ٹی 20کپ کے افتتاحی میچ میں وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف مہمان خصوصی ہوں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -