چین نے نایاب جنگلی جانوروں کے شکار میں ملوث 5 افراد کو 9 سال سزائے قید سنا دی

چین نے نایاب جنگلی جانوروں کے شکار میں ملوث 5 افراد کو 9 سال سزائے قید سنا دی

  

بیجنگ (آن لائن) چین میں نایاب جنگلی جانوروں کو مارنے والے پانچ افراد کو سات سے نو سال تک سزائے قید سنا دی گئی ملکی خبررساں ادارے کے مطابق استغاثہ نے بتایا کہ سزا سنائے جانے والے تمام پانچ افراد تین برفانی ریچھوں کے بچوں سمیت دیگر نایاب جانوروں کا شکار کرنے میں ملوث تھے ۔حکام کا کہنا ہے کہ عدالت کا یہ فیصلہ جنگلی حیاتیات کے تحفظ کی مہم کا حصہ ہے ۔

مزید :

عالمی منظر -