بھارتی پولیس کی احتجاجی مظاہرین کے خلاف کارروائی ، 2 افراد ہلاک متعدد زخمی

بھارتی پولیس کی احتجاجی مظاہرین کے خلاف کارروائی ، 2 افراد ہلاک متعدد زخمی

  

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی پولیس کی مظاہرین کے خلاف کارروائی میں دو افراد ہلاک ہو گئے ۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی پولیس نے کازیرانگا نیشنل پارک کے نزدیک مقیم غیر قانونی رہائشیوں کو نکالنے کے لئے کارروائی کی تو اس دوران سینکڑوں افراد نے احتجاجی مظاہرہ شروع کر دیا پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا اور فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو فور طور پر ہسپتال داخل کر دیا گیا ۔

مزید :

عالمی منظر -