سمن آباد،کم سن بچی پانی کی بالٹی میں گرکرجاں بحق
لا ہور (سٹی ر پو رٹر )سمن آبا د میں 2سالہ شیر خوار بچی کی پرا سرا ر ہلا کت ۔ متو فیہ کے ورثا کا کہنا ہے کہ نہا تے ہو ئے پا نی کی با لٹی میں گر نے سے بچی کی مو ت واقع ہو ئی ہے ۔ پو لیس نے کا رروا ئی شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ کرا چی کا ر ہا ئشی محمد فاروق کا روبا ر کے سلسلے میں لا ہور میں عارضی طو ر پر سمن آبا د کے علاقہ میں کرا یہ کے مکا ن میں ر ہا ئش پذیر تھا اورصبح ان کی کرا چی کی واپسی کی ٹکٹ تھی ۔ لیکن گزشتہ روز ان کی 2سا لہ شیر خوار بیٹی آ یت نہاتے ہو ئے با لٹی میں گر کر جا ں بحق ہو گئی ۔ اطلا ع ملنے پر پو لیس موقع پر پہنچی تو ورثا نے کا رروا ئی سے انکا ر کردیا ۔ پو لیس کے مطا بق آ یت کی والد ہ اسے با تھ رو م میں نہلانے کے لئے لے کر گئی اور با لٹی میں چھو ڑ کر با تھ رو م سے با ہر گئی ،واپس آئی تو آ یت پا نی ڈوب کر جاں بحق ہو گئی تھی ۔ شیرخوار بچی کے والد فاورق کا کہنا تھا کہ یہ ایک حا دثہ تھا جس میں ان کی بیٹی جان کی بازی ہارگئی، قانو نی کا رروا ئی نہیں کرواچا چا ہتے ۔