مو ٹرسائیکل چو ر ی ، گلشن راوی پو لیس نے مالک کو ہی حرا ست میں لے لیا

مو ٹرسائیکل چو ر ی ، گلشن راوی پو لیس نے مالک کو ہی حرا ست میں لے لیا

  

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) گلشن راوی پو لیس کے خلا ف بند رو ڈ پر احتجا ج، مظا ہر ین کا کہنا تھا کہ پو لیس نے یا سر نا می شہر ی کی مو ٹرسائیکل چور ی ہو نے کا مقد مہ در ج کر نے کے بجا ئے نوجوان کو ہی حرا ست میں لے لیا ہے ۔بتا یا گیا ہے کہ گزشتہ رات گلشن راوی کے علاقہ میں شہر ی یا سرکی مو ٹرسائیکل چو ر ی ہو ئی جس پر وہ تھا نہ میں در خواست د ینے گیا تو اے ایس آئی در یا م نے اسے ہی حرا ست میں لے لیا جس کی وجہ سے شہریو ں نے گزشتہ روز پو لیس کے خلا ف بند روڈ پر احتجا ج کیا ۔ شہر یوں کا کہنا تھا کہ پو لیس جرا ئم پیشہ افرا د کو حرا ست میں نہیں لیتی بلکہ عا م شہریو ں کو پکڑ تی ہے، علاقہ میں چور ی اور ڈ کیتی کی وارداتو ں میں گزشتہ سال کی نسبت اضا فہ ہوا ہے ۔ اعلی ٰ پو لیس حکام کی مدا خلت پر شہریو ں نے احتجا ج ختم کردیا ۔

مزید :

علاقائی -