مصطفی ٹاؤن،50سالہ شخص کی لا ش بر آمد ،نعش مردہ خانہ میں منتقل

مصطفی ٹاؤن،50سالہ شخص کی لا ش بر آمد ،نعش مردہ خانہ میں منتقل

  

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )مصطفی ٹاؤن سے 50سالہ شخص کی لا ش بر آمد ۔ پو لیس نے لا ش پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ مصطفی ٹاؤن کے علاقہ سے 50سالہ شخص کی لا ش بر آمد ہو ئی جس کا نا م ذکی بتا یا جا تا ہے ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ ابتدا ئی طو ر پر معلوم ہوا ہے کہ ذکی د ل کا دورہ پڑ نے سے جا ں بحق ہو اہے مزید تفتیش جا ر ی ہے ۔ پو لیس نے لا ش ضروری کا رروا ئی کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر دی ہے ۔

مزید :

علاقائی -