شہربھرمیں سرچ آپریشن،10مشکوک افرادگرفتار

شہربھرمیں سرچ آپریشن،10مشکوک افرادگرفتار

  

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) شہر میں مختلف مقاما ت پر سر چ آپریشن ۔پو لیس نے 10مشکو ک افرا د کو حرا ست میں لے کر تفتیش شروع کردی ۔ بتایا گیا ہے کہ مغلپور ہ ،دا تا در با ر ،شاہدر ہ ، مزنگ ، لو ئر ما ل کے علاقوں میں پو لیس نے گزشتہ روز سرچ آپر یشن کے دورا ن سینکڑو ں افرا د کے قوائف چیک کئے جبکہ 10مشکو ک افرا د کو حرا ست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید :

علاقائی -